آپس کی بات

تفہیم انگلش کے لنکس مکمل ہو گئے الحمد للہ

اسلام علیکم. پیارے قارئین

اللہ کا شکر ہے کہ تفہیم انگلش کے تمام لنکس آج مکمل ہو گئے ، میں اپنے پوتے عبداللہ عمر دس سال کا مشکور ہوں جس نے اسے پایہ تکمیل کو پہنچایا، اس کے لئے دعائے خیر اور ترقی درجات کی دعا فرمائیں

اسداللہ غالب