آپس کی بات

دربار صحافت کی سج دھج دیکھنے کے لائق ہے

ملت ڈاٹ کام کا نیا سلسلہ دربار صحافت پیش خدمت ہے، میں پتھر دل نہیں ہوں لیکن میں نہیںمانتا کہ ا نسان مر جائے تو وہ صرف لائق ماتم ہے. موت ایک نئی زندگی ہے اور مرنے والے کی یادا سکے کردار اورا س کی خدمات کو نمایاں کرنے کا ایک ذریعہ ہے.
پہلی کوشش میں سید عباس اطہر کے لکھے گئے خاکے پیش خدمت ہیں ،انمین‌عظیم صحافیوں کا زندہ جاوید تذکرہ ہے، سید عباس اطہر خود مرحوم ہو چکے مگر ان کا قلم زندہ ہےا ور ان کی تحریروں نے مرنے والوں کو نئی اور ابدی زندگی عطا کر دی ہے.
اسداللہ غالب