خبرنامہ

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

لاہور: (ملت آن لائن) جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو”کراس” نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے، ایسے ہی ایک جانور سے ملیئے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے۔
اس کا نام “سائیگا ا ینٹیلوف” ہے۔ شمالی امریکہ میں پائے جانیوالے اس جانورکے شکار کی وجہ سے اس کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس کی حفاظت کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اس قسم کے جانور روس، قازقستان، منگولیا، ترکمانستان اور ازبکستان میں ہوتے ہیں، یہ 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے خاص طور پر جب اسے شکاریوں سے خطرہ محسوس ہو۔ سائیگا ا ینٹیلوف6 سے 10 سال کے درمیان زندہ رہ سکتے ہیں لیکن ان کی عمر عام طور پر بہت کم ہوتی ہے۔