خبرنامہ

بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

کولکتہ:(ملت آن لائن) بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریباً 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں۔ مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا کہ مریض کے پیٹ میں سیکڑوں کی تعداد میں کیلیے موجود ہے جس پر ڈاکٹرز نے فوری آپریشن کا فیصلہ کیا۔مریض کے پیٹ میں اتنی بڑی مقدار میں کیلوں کی موجودگی پر ڈاکٹرز دنگ رہ گئے اور انہیں آپریشن کے لیے خصوصی ٹیم کا انتخاب کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود انہیں 650 کے قریب کیلیں نکالنے میں دقت پیش آئی لہذا طویل ہوتے آپریشن کے پیش نظر ڈاکٹرز نے مقناطیس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر کچھ ہی دیر میں پیٹ کے مختلف حصوں میں چھپی ہوئی تمام کیلیں نکال لیں۔ ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ مریض کے پیٹ سے 639 لوہے کی کیلیں نکالی گئی ہیں اور آپریشن بھی کامیاب رہا جس کے بعد مریض کی حالت بہتر ہورہی ہے۔ 48 سالہ مریض کے رشتہ دار نے بتایا کہ ذہنی مریض شخص مٹی اور ثابت سگریٹ کھانے کا عادی تھا جب کہ وہ راہ پڑی چیزیں بھی بے خوف و خطر کھا جاتا تھا۔

مریض کے پیٹ میں اتنی بڑی مقدار میں کیلوں کی موجودگی پر ڈاکٹرز دنگ رہ گئے اور انہیں آپریشن کے لیے خصوصی ٹیم کا انتخاب کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود انہیں 650 کے قریب کیلیں نکالنے میں دقت پیش آئی لہذا طویل ہوتے آپریشن کے پیش نظر ڈاکٹرز نے مقناطیس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر کچھ ہی دیر میں پیٹ کے مختلف حصوں میں چھپی ہوئی تمام کیلیں نکال لیں۔ ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ مریض کے پیٹ سے 639 لوہے کی کیلیں نکالی گئی ہیں اور آپریشن بھی کامیاب رہا جس کے بعد مریض کی حالت بہتر ہورہی ہے۔

مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا کہ مریض کے پیٹ میں سیکڑوں کی تعداد میں کیلیے موجود ہے جس پر ڈاکٹرز نے فوری آپریشن کا فیصلہ کیا۔مریض کے پیٹ میں اتنی بڑی مقدار میں کیلوں کی موجودگی پر ڈاکٹرز دنگ رہ گئے اور انہیں آپریشن کے لیے خصوصی ٹیم کا انتخاب کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود انہیں 650 کے قریب کیلیں نکالنے میں دقت پیش آئی لہذا طویل ہوتے آپریشن کے پیش نظر ڈاکٹرز نے مقناطیس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر کچھ ہی دیر میں پیٹ کے مختلف حصوں میں چھپی ہوئی تمام کیلیں نکال لیں۔