خبرنامہ بلوچستان

لیویز نے چم کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی

چمن (ملت آن لائن + اے پی پی) چمن کے علاقے سے لیویز ے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ لیویز کے مطابق منگل کو چمن کے علاقے گلدار باغیچہ سے لیویز ے ایک نامعلوم شخص کی عنش قبضے میں لے کر سول ہسپتال چمن پہنچادی۔ لیویز نے بتایا کہ مقتول کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خا نے میں رکھ دی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔