خبرنامہ بلوچستان

مستونگ: وڈھ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

مستونگ (ملت آن لائن + آئی این پی) مستونگ کے علاقے وڈھ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے وڈھ میں ایک کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔