بنوں:(آئی این پی ) پشاور کے ہوم گراؤنڈ پر دھواں دھار اننگز کے بعد کپتان آج بنوں میں میدان لگائیں گے۔ پاور شو کے لئے تحریک انصاف کی تیاریاں جاری ہیں۔ عوام کا جوش و خروش بھی قابل دید ہے۔ جلسے سے پی ٹی آئی چیئرمین عموان خان کے ساتھ ساتھ دیگر رہنماؤں بھی خطاب کریں گے۔
خبرنامہ بلوچستان
تحریک انصاف آج بنوں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
