قلعہ عبداللہ:(آئی این پی )اے این ایف نے قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کرلیا۔اینٹی نارکوٹیکس فورس ذرائع کے مطابق کارروائی قلعہ عبداللہ میں قومی شاہراہ پر عمل میں لائی گئی جہاں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔برآمد کی جانے والی افیون کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے ہیں۔
خبرنامہ بلوچستان
قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد
