اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مردم شماری کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئٹہ کے ایک شہری کے 64 بچے ہیں اور اس کی تین بیویاں ہیں ۔ جمعرات کو چیف شماریات نے ملک بھر کے 64 اضلاع میں بلاک ایک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ادارہ شماریات کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی.
خبرنامہ بلوچستان
مردم شماری، کوئٹہ کا ایک شہری 64 بچوں سے کا با پ نکلا
