خبرنامہ بلوچستان

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

کوئٹہ(ملت آن لائن)فلڈکمیشن آف پاکستان نے آئندہ جمعہ سے اتوار تک کے لئے بلوچستان کے حوالے سے موسم کی ایڈوائزری جاری کردی، اس دوران صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات، ژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں ہلکی سے تیز بارش کاامکان ہے۔

ایڈوائزری میں متعلقہ ڈویژنل کمشنروں سےکہاگیا ہے کہ وہ اپنےمتعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کردیں۔

متعلقہ اضلاع میں پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144نافذکرنےکی بھی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ اضلاع میں پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144نافذکرنےکی بھی ہدایت بھی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات، ژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں ہلکی سے تیز بارش کاامکان ہے۔