خبرنامہ بلوچستان

جعفرآباد:نامعلوم مسلح ڈاکوایک شخص سے ٹریکٹرچھین کرفرار،پولیس

جعفرآباد:(اے پی پی)جعفرآباد کے علاقے گنداخہ میں نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو جعفرآباد کے علاقے گنداخہ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرایک شخص سے میسی ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے ۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔