خبرنامہ بلوچستان

چمن میں دھماکا، ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید، پولیس

چمن(ملت آن لائن)بوغرا روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید ہوگئے۔قافلہ گزررہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا

چمن میں بوغرا روڈ پر ایس ایس پی ساجد خان مہمند کا قافلہ گزررہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایس ایس پی سمیت 10 سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ دھماکا کس چیز کا تھا تاہم اس کے نتیجے میں ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید ہوگئے۔
جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کرکے زخمی ہونے والے افراد سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

جب کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ کس چیز کا تھا تاہم اس کے نتیجے میں ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید ہوگئے۔جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کرکے زخمی ہونے والے افراد سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ دھماکا کس چیز کا تھا تاہم اس کے نتیجے میں ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید ہوگئے۔جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کرکے زخمی ہونے والے افراد سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔