خبرنامہ بلوچستان

صحبت پور:نامعلوم افرادایک شخص سےموٹرسائیکل چھین کرفرار

جعفرآباد:(اے پی پی)صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پرایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو صحبت پور کے علاقے گوٹھ مہر علی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے امیر بخش نامی شخص کو روکا اوراسلحے کے زور پر زبردستی موٹر سائیکل چھین فرار ہوگئے۔پولیس کوا طلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔