خبرنامہ بلوچستان

فرنٹیئرکوربلوچستان شیعہ زائرین کوتفتان سےکوئٹہ پہنچا دیا

کوئٹہ۔:(اے پی پی)فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی سخت سیکورٹی کے انحصار میں شیعہ زائرین کو تفتان سے کوئٹہ 21بسوں پر مشتمل قافلے کی صورت میں پہنچا دیا ،سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس نے سخت سیکورٹی کے انحصار میں 947 شیعہ زائرین کو 21بسوں پر مشتمل قافلے کی صورت میں تفتان سے کوئٹہ 20بسوں کو مری آبادجبکہ ایک بس کوہزارہ ٹاؤن باحفاطت پہنچا دیا گیا۔