خبرنامہ بلوچستان

ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی250 میں کلوافیوں واسلحہ اورگاڑی برآمد

کوئٹہ:(اے پی پی)ماشکیل میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 250کلوافیوں واسلحہ اورگاڑی برآمد کرلی ،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔لیویز کے مطابق ماشکیل میں ایف سی نے کارروائی کرکے ڈھائی سوکلو افیوں قبضے میں لے کرگاڑی کلوشنکوف میگزین اورگولیاں برآمد کرلیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔