خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ،ضلع لورالائی میں دوقبا ئل میں تصا دم، 2افرادجاں بحق،7افراد زخمی

کوئٹہ (ملت + آئی این پی)بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں دو قبا ئل کے در میان مسلح تصا دم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ7 افرادزخمی ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز لو را لا ئی میں کلی نا گن میں2قبا ئل کے در میان مسلح تصا د م میں 2افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہو گئے ہیں ہلا ک اورزخمی ہو نے والوں میں کلاں خان ،حا جی نصیب اللہ ،مسعود ،دو لت خان اور حا جی خا لق و دیگر شا مل ہیں واقعہ کے بعد ایف سی اور لیویز اہلکا ر علا قے میں پہنچ چکے ہیں جنہوں نے حا لا ت کو کنٹرول کر لیا ہے ۔اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔