خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ: ایک شخص نےخنجرکےوارکرکےکزن کوقتل کردیا

کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں ایک شخص نے خنجر کے وارکرکے کزن کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن مغل آباد میں اکبرنامی شخص نے اپنے کزن شریف کوخنجر کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش کوورثاء کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔