خبرنامہ بلوچستان

کو ئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی سر یا ب مل میں کا ر روائی، 21مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ(آئی این پی)بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ میں سیکورٹی فورسز کا شہر کے نواحی علا قے سر یا ب مل میں کا ر روائی کے دوران 21مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان میں سے بعض افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آ مد کر لیا گیا ہے ،سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے سر یا ب مل نواں کلی میں ایف سی پو لیس اور دیگر قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کے اہلکا روں نے سر چ آ پریشن کیا جس کے دورزن 21مشتبہ افراد کو حرا ست میں لے لیا گیا ہے جن میں سے بعض کے قبضے سے اسلحہ جن میں 30بور پسٹل بمعہ 13 گو لیاں ایک ریوالور بمعہ 8گو لیاں شا مل ہیں گرفتار افراد سے مزید تفتیش متعلقہ پو لیس کر رہی ہے ۔