خبرنامہ گلگت

استور،وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے ، مولانا عبدالسمیع

استور ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے ،گلگت بلتستان کا بچہ بچہ پاکستان کے دفاع کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوز شریف نے ایٹمی دھماکہ کر کے عظیم کارنامہ سر انجام دیا ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور بھارت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ملکی سلامتی کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں