خبرنامہ گلگت

تورغر، لڑکی کی مسخ شدہ نعش دریائے سندھ سے برآمد

تور غر ۔ (اے پی پی) لڑکی کی مسخ شدہ نعش دریائے سندھ سے برآمد کی گئی۔نعش کی شناخت نہ ہوسکی۔ ایس ایچ او تھانہ جد باء صادق کے مطابق 25سالہ لڑکی کی نعش شگئی دریائے سندھ کے کنارے ملنے کی اطلا ع پر پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد امانتاً سپر د خاک کردیا۔ نعش کی شناخت میں دقت کا سامنا تھاجبکہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔