خبرنامہ گلگت

وزیراعلی گلگت بلتستان عوام کی خدمت کیلیے ہرواقت کوشاں ہیں:عابد بیگ

استور : (اے پی پی) معاون خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی عابد بیگ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کے وژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے دن رات کوشاں ہے،انہوں نے کہا کہ تمام ادارے اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں،اور خطے میں جاری تمام ترقیاتی منصوبے جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔