خبرنامہ

آرمی چیف کا کرکٹ ٹیم کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان

راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے قومی کھلاڑیوں کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں ٹیم ورک کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ ہر خطرے کے خلاف پاکستان ایک ٹیم ہے۔ COAS congrats Team Pakistan & nation. Announces Umrah for team. “Nothing beats Team Work , Pakistan is a team against every threat” COAS. — Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 18, 2017