خبرنامہ

اتفاق رائے سے تمام اسمبلیاں توڑ دی جائیں، تحریک انصاف

اتفاق رائے سے تمام اسمبلیاں توڑ دی جائیں، تحریک انصاف

لاہور(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں تاخیر نہیں بلکہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں اور اس کے لئے خیبرپختون خوا کی اسمبلی توڑنے کو بھی تیارہیں۔

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حلقہ بندی بل پر مزید غور ہونا چاہئے اور یہ بل مشترکہ مفادات کونسل میں زیر بحث آئے لیکن ہم کسی صورت حلقہ بندی بل کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر قبول نہیں کریں گے۔

پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ ہم انتخابات میں تاخیر نہیں بلکہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں، ہماری رائے ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں توڑنے پر اتفاق کیا جائے اگر تمام فریق متفق ہوں تو تحریک انصاف بھی خیبرپختون خوا اسمبلی قبل از وقت توڑنے کو تیار ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی روح مردم شماری میں نہیں بلکہ انتخابات ہے کسی ترمیم کے انتظار میں الیکن میں تاخیر ہرگز قبول نہیں۔

ہماری رائے ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں توڑنے پر اتفاق کیا جائے اگر تمام فریق متفق ہوں تو تحریک انصاف بھی خیبرپختون خوا اسمبلی قبل از وقت توڑنے کو تیار ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی روح مردم شماری میں نہیں بلکہ انتخابات ہے کسی ترمیم کے انتظار میں الیکن میں تاخیر ہرگز قبول نہیں۔