اتنی ہمت؛ افغانستان کا پاکستان پرحملہ، 3 ایف سی اہلکار شہید
لاہور:(ملت آن لائن) پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مہمند ایجنسی میں حملہ، حملے میں 3 ایف سی اہلکار شہید، جوابی حملے میں 5 دہشتگرد مارے گئے, ایف سی اہلکار شنکرائی کے مقام پر سرحدی چوکی تعمیر کر رہے تھے، آئی ایس پی آر اّئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ جوابی کارروائی کے بعد متعدد دہشتگرد زخمی حالت میں لاشیں اٹھا کر فرار ہوتے دیکھے گئے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ سرحد پار افغان فورسز کی صلاحیت میں کمی کی قیمت پاکستان چکا رہا ہے۔
خبرنامہ
اتنی ہمت؛ افغانستان کا پاکستان پرحملہ