الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تیاریوں کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر ڈیڈ لاک ختم ہونے کے بعد بل کل سینیٹ میں پیش کیا گیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور بل منظور ہونے کے بعد نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے چیف سیکریٹریز کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے ابتدائی کام پہلے ہی مکمل کرچکا ہے اور اس اجلاس میں ان انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹریز کو حلقہ بندیوں کے لیے محکمہ ریونیو کے نقشے بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور بل منظور ہونے کے بعد نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے چیف سیکریٹریز کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے ابتدائی کام پہلے ہی مکمل کرچکا ہے اور اس اجلاس میں ان انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور بل منظور ہونے کے بعد نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے چیف سیکریٹریز کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے ابتدائی کام پہلے ہی مکمل کرچکا ہے اور اس اجلاس میں ان انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور بل منظور ہونے کے بعد نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے چیف سیکریٹریز کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے ابتدائی کام پہلے ہی مکمل کرچکا ہے اور اس اجلاس میں ان انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔
خبرنامہ
الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا