ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ؟
پشاور(ملت آن لائن) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مجلس شوریٰ نے ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد کو مسترد کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کی منظوری دے دی ہے ۔پشاور میں جے یو آئی س کے مرکزی مجلس شوریٰ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ مجلس شوری نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کی منظوری دے دی ہے،مجلس شوریٰ نے ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد کو مسترد کردیا ہے،مولانا سمیع الحق کا کہنا تھاکہ ایم ایم اے کی پالیسی
خبرنامہ
ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ؟