خبرنامہ

اینٹ کا جواب پتھر سے

اینٹ کا جواب پتھر سے
اسلام آباد(ملت آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،جیمز میٹس دورے کے دوران سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جیونیوز کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا پاکستان آمد پر سرد استقبال کیا گیا۔ جیمز میٹس کے استقبال کے لیے ان کے پاکستانی ہم منصب سمیت کوئی وزیر بھی موجود نہیں تھا اور نور خان ایئربیس پر وزارت دفاع و خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔پینٹاگون کے مطابق جیمز میٹس دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ