خبرنامہ

ای فائیو کو ای 55 کے ساتھ ملا ے کیلئے شتر گھاٹ پر پل کی تعمیر کیلئے ایک ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) یش ل ہائی وے اتھارٹی کے جاری م صوبہ کے تحت ای فائیو کو ای 55 کے ساتھ ملا ے کیلئے شتر گھاٹ پر پل کی تعمیر کیلئے ایک ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے کی رقم مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت رکھی گئی ہے جبکہ اس م صوبہ کا تخمی ہ 5 ارب 45 کروڑ 93 لاکھ 29 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ یہ م صوبہ پاک چی اقتصادی راہداری کیلئے ا تہائی اہمیت کا حامل ہے۔