بریگزٹ معاہدہ نہ ہونے کا مطلب کیا ہوگا، برطانوی وزیر
لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کسی نئے تجارتی معاہدے کے بغیر یورپی یونین کے حوالے سے اپنی مالی ذمہ داریاں پوری نہیں کرے گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بریگزٹ کے نگران برطانوی وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ برسلز کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہ ہونے کا مطلب یہ ہو گا کہ یونین کو کوئی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ فیلپ ہیمنڈ کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو برسلز اور لندن کے مابین برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے موقع پر ادائیگیوں کے حوالے سے حساب کتاب کے ایک طریقہ کار پر اتفاق ہوا ہے۔ لندن میں حکام کا خیال ہے کہ یہ رقم چالیس سے پینتالیس ارب یورو تک بنتی ہے جبکہ برسلز کے مطابق یہ رقوم ساٹھ ارب یورو کے قریب بنتی ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بریگزٹ کے نگران برطانوی وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ برسلز کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہ ہونے کا مطلب یہ ہو گا کہ یونین کو کوئی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ فیلپ ہیمنڈ کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو برسلز اور لندن کے مابین برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے موقع پر ادائیگیوں کے حوالے سے حساب کتاب کے ایک طریقہ کار پر اتفاق ہوا ہے۔
اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ فیلپ ہیمنڈ کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو برسلز اور لندن کے مابین برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے موقع پر ادائیگیوں کے حوالے سے حساب کتاب کے ایک طریقہ کار پر اتفاق ہوا ہے۔ لندن میں حکام کا خیال ہے کہ یہ رقم چالیس سے پینتالیس ارب یورو تک بنتی ہے جبکہ برسلز کے مطابق یہ رقوم ساٹھ ارب یورو کے قریب بنتی ہیں۔
خبرنامہ
بریگزٹ معاہدہ نہ ہونے کا مطلب کیا ہوگا، برطانوی وزیر