بنوں: سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ، 4 افراد جاں بحق، 40 زخمی
بنوں: (ملت آن لائن) بنوں میں سابق وزیراعلیٰ و رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے، جس کے بعد امداد ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق بم حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اکرم درانی این اے 35 بنوں سے عمران خان کے خلاف بطور ایم این اے کے امیدوار الیکشن بھی لڑیں گے۔