ملت نیوز….وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ہو گیا ہے. یہ ان کا اسمبلی سے چوتھا خطاب ہے. انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششیںہونی چاہیئیں، بھارت نے پیلٹ گنوںسے سینکڑوںکو زخمی اور نابینا کر دیا. ایک سو سات لوگ شہید ہوئے. لوگ کرفیوتوڑ کر باہر آئے. پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے.
خبرنامہ
بھارتی پیلٹ گنوں سے سینکڑوں لوگ نابینا اور زخمی ہوئے، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب
