خبرنامہ

بیلا آوارا سے خوشاب تک شاہراہ کی تعمیر کے جاری م صوبے کیلئے چار ارب روپے کی خطیر رقم مختص

اسلام آباد(ملت آ لاء ،اے پی پی)حکومت ے آء دہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت بیلا آوارا سے خوشاب تک شاہراہ کی تعمیر کے ایک جاری م صوبے کیلئے چار ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے جبکہ اس م صوبے کا تخمی ہ 20 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی گئی تفصیلات کے مطابق اس م صوبے کی م ظوری بھی بعد میں لی جائے گی۔