ملت نیوز.ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں روس کے سفیر اندریے کارلوف حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور بھی پولیس کی فائرنگ سے مارا گیاہے۔
واضح رہے کہ شام میں طیارہ گرانے کے معاملے پر روس اور ترکی کے درمیان تعلقات پہلے بہت کشیدہ تھے لیکن ترکی کی معافی کے بعد تعلقات میں بہتری آئی .امریکہ کی جانب سے روسی سفیر کی ہلاکت پر سخت مذمت کی گئی ہے ۔
روس کی فوج شام پر بشار الا سد کے مخا لفین پر حملے کرر ہی ہے جبکہ ترک فوج بشارالااسد کے حامیوں پر حملے کر رہی ہے
خبرنامہ
ترکی میں روسی سفیر کو قتل کر دیا گیا
