جاپانی شہنشاہ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ
ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو نے 30 اپریل 2019ء کو تخت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد ولی عہد شہزادہ نارو ہیٹو یکم مئی کو تخت سنبھال لیں گے۔جاپانی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان شاہی کونسل نے گزشتہ ہفتے ان تاریخوں کو منتخب کیا تھا۔ کونسل کے اراکین میں جاپانی وزیراعظم شنزوایبے، پارلیمانی رہنما، ،سپریم کورٹ کے ججز اور شاہی خاندان کے افراد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ میجی دور میں تاعمر تخت نشین رہنے کا نظام متعارف کرائے جانے کے بعد کوئی بھی شہنشاہ تخت سے دستبردار نہیں ہوا۔
جاپانی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان شاہی کونسل نے گزشتہ ہفتے ان تاریخوں کو منتخب کیا تھا۔ کونسل کے اراکین میں جاپانی وزیراعظم شنزوایبے، پارلیمانی رہنما، ،سپریم کورٹ کے ججز اور شاہی خاندان کے افراد شامل ہیں۔
خبرنامہ
جاپانی شہنشاہ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ