لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) چندا قلعہ کے قریب جعفر ایکسرپس کی بوگیاں الٹنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پشاور سے براستہ لاہور کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں قلعہ چندا کے قریب الٹ گئی حادثہ کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق بوگیاں الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں مقامی افراد اور مسافر اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو نکالا ۔
خبرنامہ
جعفر ایکسرپس ٹرین حادثہ کا شکار ‘بوگیاں الٹنے سے متعدد افراد زخمی
