خبرنامہ

جنوری سے پہلے حکومت ختم، بڑی پیشگوئی

جنوری سے پہلے حکومت ختم، بڑی پیشگوئی
اسلام آباد (ملت آن لائن) سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عنقریب اڈیالہ جیل میں ہونگے اور انکے اڈیالہ جیل پہنچتے ہی (ن) لیگ تتر بتر ہوجائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کیلئے اب کوئی نہیں سڑکوں پر نکلے گا۔ میاں نواز شریف خود سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف بہت سخت زبان استعمال کرتے رہے ہیں۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہنواز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اور عدلیہ کیخلاف انکا بیان عوام کی تضحیک ہے اور عوام کی ذہنی پستی مزید واضح ہوچکی ہے۔ سال کے اختتام تک اس نااہل حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی اور فروری تک بہت ساری تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس حکومت سے جلدی ہوسکے چھٹکارا مل جائے تو بہتر ہے اگر یہی صورتحال رہی تو سینیٹ الیکشن بھی مشکل نظرآتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کیلئے اب کوئی نہیں سڑکوں پر نکلے گا۔ میاں نواز شریف خود سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف بہت سخت زبان استعمال کرتے رہے ہیں۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہنواز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اور عدلیہ کیخلاف انکا بیان عوام کی تضحیک ہے اور عوام کی ذہنی پستی مزید واضح ہوچکی ہے۔ سال کے اختتام تک اس نااہل حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی اور فروری تک بہت ساری تبدیلیاں نظر آئیں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کیلئے اب کوئی نہیں سڑکوں پر نکلے گا۔ میاں نواز شریف خود سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف بہت سخت زبان استعمال کرتے رہے ہیں۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہنواز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اور عدلیہ کیخلاف انکا بیان عوام کی تضحیک ہے اور عوام کی ذہنی پستی مزید واضح ہوچکی ہے۔ سال کے اختتام تک اس نااہل حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی اور فروری تک بہت ساری تبدیلیاں نظر آئیں گی۔