جنوری 2018ء میں پاکستان میں نئی حکومت آنے والی ہے !تصدیق
اسلام آباد (ملت آن لائن)امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے، ا مریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے۔ امریکی وزیر دفاع نے امریکہ جو پیغام بھیجا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2018ء میں پاکستان کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں تبدیل ہو جائیں گی۔
خبرنامہ
جنوری 2018ء میں پاکستان میں نئی حکومت آنے والی ہے !تصدیق