خبرنامہ

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان سمیت سخت احتساب کا سامنا کیا اور دونوں سرخرو ہوئے۔ نا اہلی تکنیکی بنیادوں پر ہوئی، سیاسی زندگی اور پی ٹی آئی پر فخر ہے۔جہانگیر ترین نے کہا عمران خان کی قیادت اور دوستی اثاثہ ہے، مرتےدم تک برقرار رہے گی، عمران خان کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی کو سب سے بڑی سیاسی قوت بنایا۔ ان کا کہنا تھا عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں، اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں، امید کرتا ہوں عمران خان میرا استعفیٰ قبول کریں گے۔عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں، اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں، امید کرتا ہوں عمران خان میرا استعفیٰ قبول کریں گے: انہوں نے کہا عمران خان سمیت سخت احتساب کا سامنا کیا اور دونوں سرخرو ہوئے۔ نا اہلی تکنیکی بنیادوں پر ہوئی، سیاسی زندگی اور پی ٹی آئی پر فخر ہے۔جہانگیر ترین نے کہا عمران خان کی قیادت اور دوستی اثاثہ ہے، مرتےدم تک برقرار رہے گی، عمران خان کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی کو سب سے بڑی سیاسی قوت بنایا۔ ان کا کہنا تھا عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں، اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں، امید کرتا ہوں عمران خان میرا استعفیٰ قبول کریں گے۔عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں، اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں