اسلام آباد(ملت آن لائن)ن لیگی رہنمائوں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ اور عوام کو جوابدہ ہے، آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔
وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے مریم نواز کی آج پیشی پر کہا کہ آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ اورعوام کو جوابدہ ہے، جےآئی ٹی پر جو سوالات اٹھے ہیں ان کے جواب کب ملیں گے؟
ان کا مزید کہناتھاکہ واٹس ایپ کال، تصویر لیکیج اور وزیراعظم ہاؤس کی سرویلنس کا جواب کب ملے گا؟ پراپرٹی لندن میں ہے ، گواہ قطر میں ہے، جے آئی ٹی دبئی میں کیاکررہی ہے۔
ن لیگی رہنما دانیال عزیز نےکہا کہ ایک اشتہاری ملزم کو خیبرپختونخواپولیس پناہ دے رہی ہے۔