خبرنامہ

حدیبیہ پیپرزملزریفرنس کی سماعت آج پھرہوگی

حدیبیہ پیپرزملزریفرنس کی سماعت آج پھرہوگی
اسلام آباد:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کی سماعت آج مسلسل تیسرے روز ہوگی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم خان پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنے کی نیب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ نیب کے وکیل کی جانب سے ریفرنس کھولنے کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر دلائل دیے جائیں گے۔ حدیبیہ ریفرنس اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے؟ سپریم کورٹ گزشتہ روز عدالت نے سوال اٹھایا تھا کہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے جب کہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہمارے ساتھ کھیل نہ کھیلیں، جرم بتائیں، صرف بیانات پر بھروسہ نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ میں بادی النظر کا لفظ استعمال نہ کریں سیدھا مؤقف اپنائیں۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم خان پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنے کی نیب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ نیب کے وکیل کی جانب سے ریفرنس کھولنے کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر دلائل دیے جائیں گے۔ حدیبیہ ریفرنس اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے؟ سپریم کورٹ گزشتہ روز عدالت نے سوال اٹھایا تھا کہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے جب کہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہمارے ساتھ کھیل نہ کھیلیں، جرم بتائیں، صرف بیانات پر بھروسہ نہیں کرسکتے،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم خان پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنے کی نیب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ نیب کے وکیل کی جانب سے ریفرنس کھولنے کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر دلائل دیے جائیں گے۔ حدیبیہ ریفرنس اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے؟ سپریم کورٹ گزشتہ روز عدالت نے سوال اٹھایا تھا کہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نکال دیں تو اس کیس میں نیا کیا ہے جب کہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہمارے ساتھ کھیل نہ کھیلیں، جرم بتائیں، صرف بیانات پر بھروسہ نہیں کرسکتے،