حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیرمین نیب
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے مقدمات متاثر ہو رہے ہیں جب کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی اسی وجہ سے مشکلات آرہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر کیس کے حقائق سے متعلق لائیو شوز پر پابندی عائد کردی انہوں نے کہا کہ بحیثیت چیئرمین نیب عدالتوں کے سامنےپیش نہیں ہوسکتا، حکومت کو نام بتادیئے ہیں اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز کیس میں نیب کی جانب سے التوا کی درخواست مسترد کردی ہے جب کہ عدالت عظمیٰ نے کیس کے حقائق سے متعلق لائیو شوز پر بھی پابندی لگادی ہے۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے مقدمات متاثر ہو رہے ہیں جب کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی اسی وجہ سے مشکلات آرہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر کیس کے حقائق سے متعلق لائیو شوز پر پابندی عائد کردی انہوں نے کہا کہ بحیثیت چیئرمین نیب عدالتوں کے سامنےپیش نہیں ہوسکتا، حکومت کو نام بتادیئے ہیں اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز کیس میں نیب کی جانب سے التوا کی درخواست مسترد کردی ہے
خبرنامہ
حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیرمین نیب