خبرنامہ

حکمران جماعت کو شدید دھچکا،پارٹی ہل کررہ گئی

حکمران جماعت کو شدید دھچکا،پارٹی ہل کررہ گئی

پاکپتن (ملت آن لائن) ختم نبوت معاملہ پر سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت بابا فرید ؒ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے چیئرمین پاکستان علماءمشائخ ونگ مسلم ن سے استعفیٰ دے دیا. سجادہ نشین دربارعالیہ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے ختم نبوت کے معاملہ پر پاکستان علماءمشائخ ونگ کی چیئرمین شب سے استعفیٰ دیتے ہوئے تنظیم کو تحلیل کر دیا دیوان احمد مسعود نے کہا کہ میری کال پر پاکستان بھر کے تمام صوبائی عہدیداران مستعفی ہو گئے ہیں ختم نبوت معاملہ پر ایسے ہزاروں عہدے قربان کرنے کو تیار ہیں رانا ثناء اللہ فوری مستعفی ہوں آئندہ الیکشن میں علماءمشائخ کا اتحاد اہم کردار ادا کرے گا حکومت ختم نبوت آئین میں چھیڑ چھاڑ کرنے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
سجادہ نشین دربارعالیہ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے ختم نبوت کے معاملہ پر پاکستان علماءمشائخ ونگ کی چیئرمین شب سے استعفیٰ دیتے ہوئے تنظیم کو تحلیل کر دیا دیوان احمد مسعود نے کہا کہ میری کال پر پاکستان بھر کے تمام صوبائی عہدیداران مستعفی ہو گئے ہیں ختم نبوت معاملہ پر ایسے ہزاروں عہدے قربان کرنے کو تیار ہیں رانا ثناء اللہ فوری مستعفی ہوں آئندہ الیکشن میں علماءمشائخ کا اتحاد اہم کردار ادا کرے گا