خبرنامہ

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاکستان کا خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ،

(کراچی)پاک بحریہ کا اندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بحریہ نے بتایاکہ پاک نیوی نے آج بحری جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی صلاحیت کامظاہرکیا۔پاک بحریہ نے اندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔میزائل نے ہدف کوکامیابی سے نشانہ بنایا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائرنگ کامظاہرہ پاک بحریہ کی فائرپاورکے اعتماد کامظہرہے۔میزائل سطح آب سے سطح آب پرمارکرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔نیول چیف نے پی این ایس سے فائرنگ کامظاہرہ دیکھااور نیول آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔کامیاب تجربے پر صدر وزیر اعظم کی جانب سے سائسندانوں کو مبارک باد دی گئی ہے
…….