خبرنامہ

دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب شروع

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ہو گیا ہے. یہ ان کا اسمبلی سے چوتھا خطاب ہے.