ملت نیوز…. صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی میںکل 5 سے 6 ہزار لوگ ہیں. ریلی کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہے ہیںِ. اربوںکا نقصان تاجر برادری کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے.
خبرنامہ
ریلی میںپانچ سے چھ ہزار لوگ ہیں، رانا ثنا اللہ
