رینجرز کی کارروائی میں 3 خودکش حملہ آور ہلاک
روہڑی:(ملت آن لائن) سندھ رینجرز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روہڑی میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ باب کربلا کے قریب مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ رینجرز اہلکاروں نے ملزمان کو اسنیپ چیکنگ کے دوران رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان فرار ہونے کی کوشش کی ۔ سیکورٹی اہلکاروں نے تینوں ملزمان کا تعاقب کرنے کے بعد انھیں گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان خود کش جیکٹ کو دھماکے سے اڑانے لگے، جس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے تینوں ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کے مطابق رینجرز کو انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں کہ دہشت گرد کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔
ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روہڑی میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ باب کربلا کے قریب مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ رینجرز اہلکاروں نے ملزمان کو اسنیپ چیکنگ کے دوران رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان فرار ہونے کی کوشش کی ۔ سیکورٹی اہلکاروں نے تینوں ملزمان کا تعاقب کرنے کے بعد انھیں گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان خود کش جیکٹ کو دھماکے سے اڑانے لگے، جس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے تینوں ملزمان کو ہلاک کر دیا
سیکورٹی اہلکاروں نے تینوں ملزمان کا تعاقب کرنے کے بعد انھیں گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان خود کش جیکٹ کو دھماکے سے اڑانے لگے، جس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے تینوں ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کے مطابق رینجرز کو انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں کہ دہشت گرد کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔