خبرنامہ

طاقت کے استعمال سے معاملہ الجھ گیا ہے۔ سراج الحق

طاقت کے استعمال سے معاملہ الجھ گیا ہے۔ سراج الحق
لاہور:(ملت آن لائن) فیض آباد آپریشن اور اس سے پیدا شدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے، سراج الحق کا موقف ہے کہ طاقت کے استعمال سے مسئلہ حل ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ذمہ داری تھی کہ ختم نبوت کیخلاف ہونے والی سازش بےنقاب کرتی ۔ ترمیم کے ذمہ داران کو سزا ملنے تک عوام مطمئن نہیں ہوگی۔