اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری سکیم کے تحت ملک بھر کے قومی بینکوں میں آج سے 26 اپریل تک درخواستیں وصول کی جائینگی اور 28 اپریل کو قرعہ اندازی کی جائے گی، سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ سات ہزار پانچ سو چھبیس عازمین مبارک سفر پر روانہ ہوں گے،عازمین حج سے درخواستیں وصول کرنے کیلئے قومی بینکوں نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں،خصوصی حج ڈیسک بنا کر درخواست دہندگان کی رہنمائی کیلئے عملہ متعین کردیا ہے۔
خبرنامہ
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع
