خبرنامہ

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ
کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ اور پی ایس پی الزامات سے کراچی کی سیاست میں ہلچل، سیاسی حلقوں کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر ڈی جی رینجرز سندھ کا کھل کر اظہار خیال، میجر جنرل محمد سعید نے متحدہ اور پی ایس پی معاہدہ کرانے کا الزام مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ ٹوٹنے پر کسی شخصیت کا نام نہیں لیں گے۔ پولیسنگ کا کردار ملنے پر تمام جماعتوں سے بات تو ہو گی۔ پی ایس پی اور متحدہ ضم ہوں یا علیحدہ رہیں لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔

سیاسی حلقوں کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر ڈی جی رینجرز سندھ کا کھل کر اظہار خیال، میجر جنرل محمد سعید نے متحدہ اور پی ایس پی معاہدہ کرانے کا الزام مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ ٹوٹنے پر کسی شخصیت کا نام نہیں لیں گے۔ پولیسنگ کا کردار ملنے پر تمام جماعتوں سے بات تو ہو گی۔