خبرنامہ

عمران خان کیخلاف نااہلی کی اپیل خارج، مٹھائی تقسیم

عمران خان کی تیسری

عمران خان کیخلاف نااہلی کی اپیل خارج، مٹھائی تقسیم
اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سبراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔چوہدی سرور، فردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما عدالت میں موجود ہیں جبکہ ن لیگ کی جانب سے حنیف عباسی، طلال چوہدری، دانیال عزیز بھی کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہیں۔ عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔خیال رہے عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی ہنگامہ خیز سماعت ایک سال تک جاری رہی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے کپتان پر آف شور کمپنی چھپانے، تحریک انصاف کے لئے غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ جمع کرنے، کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کرنے، بنی گالہ اراضی اہلیہ کے نام بے نامی خریدنے، ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے غیرقانونی فائدہ اٹھانے کے الزامات سامنے آئے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سبراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔چوہدی سرور، فردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما عدالت میں موجود ہیں جبکہ ن لیگ کی جانب سے حنیف عباسی، طلال چوہدری، دانیال عزیز بھی کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہیں۔ عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔خیال رہے عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی ہنگامہ خیز سماعت ایک سال تک جاری رہی۔
عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔خیال رہے عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی ہنگامہ خیز سماعت ایک سال تک جاری رہی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے کپتان پر آف شور کمپنی چھپانے، تحریک انصاف کے لئے غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ جمع کرنے، کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کرنے، بنی گالہ اراضی اہلیہ کے نام بے نامی خریدنے، ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے غیرقانونی فائدہ اٹھانے کے الزامات سامنے آئے۔